Home > Pakistan > Lahore > Matrimonial > Grooms
Search Grooms Ads in Lahore 
  Name:   Age: to   Religion:   Profession:   Marital Status:

میں اپنے لیے ایک خوبصورت شریف اور سمارٹ لڑکی کی تلاش می - Lahore

(pakistan)

Post #: A45170479
Posted on: 21 March
Reply to: (Not Shown)
Name: Adnan Lone
Religion: Muslim
Profession: Business
Marital Status: Divorced
Education: High School
 

میں اپنے لیے ایک خوبصورت شریف اور سمارٹ لڑکی کی تلاش میں ہوں لڑکی کی عمر  24 سال تک ہو لڑکی کنواری ہو,    لڑکی زیادہ پڑھی لکھی بے شک نہ ہو اخلاق کی اچھی ہونی چاہیے بد زبان نہ ہو خاندان اچھا ہونا چاہیے بس مسلمان ہو عزت کرنے والی ہو,  میں الحمدللہ دیکھنے میں برا نہیں ہوں  خوبصورت  ہوں ,  میں جرمنی کے شہر ہمبرگ میں رہتا ہوں میرا ٹرانسپورٹ کا ذاتی کاروبار ہے ویل سیٹلڈ ہوں زمین اور جائیداد کی مجھے کمی نہیں ہے  
 اللہ کا دیا سب کچھ ہے   میں نے جو کچھ بھی کمایا وہ میں نے پاکستان میں لگایا ہوا ہے میری خواہش ہے کہ میں ائندہ انے والے وقت میں پاکستان میں شفٹ ہو جاؤں  اور پاکستان میں ایک خوبصورت گھر بناؤں اور کاروبار بنا کے وہاں ہی رہوں بس مجھے ایک عزت کرنے والی اور عزت کروانے والی خوبصورت بیوی کی ضرورت ہے,   لالچی لوگوں سے گزارش ہے کہ دور رہیں اور مجھ سے رابطہ کرنے کی کوشش نہ کریں, میرا رابطہ نمبر: زیرو چار نو ایک ساتھ اٹھ تین سات اٹھ چھ نو اٹھ زیرو   +491783786980
Advertisements






It is ok to contact this poster with commercial interests.

668 Visits


Ad Detail: میں اپنے لیے ایک خوبصورت شریف اور سمارٹ لڑکی کی تلاش می

You are viewing "میں اپنے لیے ایک خوبصورت شریف اور سمارٹ لڑکی کی تلاش می" classified Ad. This free Ad is placed in Lahore Grooms category.

Similar Ads
میں اپنے لیے ایک خوبصورت شریف اور سمارٹ لڑکی کی تلاش می
Deal locally to avoid scams and frauds!
Avoid sending money to unknown persons. Muamat.com is not involved in any transaction between members and take no responsibility of any kind of loss or damage.


BACK